Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پاک بھارت ٹاکرا: چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کولمبو جانے کا امکان

Pakistan-India clash: PCB Chairman Mohsin Naqvi likely to visit Colombo-PCB

Pakistan-India clash: PCB Chairman Mohsin Naqvi likely to visit Colombo-PCB

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا سری لنکا جانے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق وہ کولمبو پہنچ کر قومی ٹیم سے ملاقات کریں گے اور اہم میچ کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی کولمبو پہنچیں گے، جبکہ ایشیائی کرکٹ کونسل کے دیگر اراکین اور عالمی کرکٹ کونسل کے اعلیٰ عہدیداران کی آمد بھی متوقع ہے۔

پاکستان اور بھارت کا اہم مقابلہ اتوار کو کولمبو میں شیڈول ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین دن شہر میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، جس کے باعث میچ کی صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔

قومی ٹیم نے دو روزہ وقفے کے بعد جمعہ کو تربیتی سیشن کا آغاز کیا، جس میں کھلاڑیوں نے بولنگ، بیٹنگ اور میدان میں کھیل کی مشقیں کیں بھارتی ٹیم دہلی سے کولمبو پہنچ چکی ہے، تاہم اوپنر ابھیشک شرما کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت ابھی غیر یقینی ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل پاکستان کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کرکٹ محسن نقوی

Post navigation

Previous: بھارتی امپائر انیل چوہدری نے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن قانونی قرار دے دیا
Next: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دیدی

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

American horse wins $12 million race at Dubai World Cup-AP
  • کھیل

امریکی گھوڑے نے دبئی ورلڈ کپ میں 12 ملین ڈالرز کی ریس جیت لی

Fakhar Zaman in trouble, PCB takes action over ball tampering allegations-X
  • کھیل

فخر زمان مشکل میں، گیند سے چھیڑ چھاڑ کے الزام پر پی سی بی کی کارروائی

یہ بھی پڑہیے

Ishaq Dar active despite minor shoulder fracture, accident while receiving Egyptian Foreign Minister
  • پاکستان

اسحاق ڈار کندھے کی معمولی فریکچر کے باوجود متحرک، مصری وزیر خارجہ کے استقبال کے دوران حادثہ

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

PSL 11: Shaheen Afridi and Sikandar Raza accused of security breach-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل 11: شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر سیکیورٹی خلاف ورزی کا الزام

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Prime Minister Shehbaz Sharif expresses confidence in peace efforts, expresses gratitude for international cooperation after four-nation meeting
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

وزیراعظم شہباز شریف کا امن کوششوں پر اعتماد، چار ملکی اجلاس کے بعد عالمی تعاون پر اظہارِ تشکر

Oil tankers begin arriving in Karachi after Iran's permission, supply partially restored
  • Top News
  • پاکستان

ایران کی اجازت کے بعد تیل بردار جہاز کراچی پہنچنے لگے، سپلائی جزوی بحال

Iran-Israel war intensifies, US eyes Kharg Island, negotiations also ongoing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-اسرائیل جنگ میں تیزی، امریکا کی خارگ جزیرہ پر نظر، مذاکرات بھی جاری

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.