Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

ہماری جماعت کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا، 2018 میں بدترین دھاندلی کی گئی، شہباز شریف

Copy of white - 2023-12-29T141305.008

ہماری جماعت کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا، 2018 میں بدترین دھاندلی کی گئی، شہباز شریف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں حلقہ این اے 242 کے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ بدترین دھاندلی کی گئی،آرٹی ایس بٹھایا گیا، جعلی ووٹوں اور دھاندلی سے مجھے ہرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کہا ہے کہ جس ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو، وہاں معاشی استحام نہیں آتا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا، 2018 کے الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ عوام نے ہر جکہ ہمارے لیے محبت کے پھول نچھاور کیے، 16 پارٹیوں پر مشتمل حکومت چلائی، پچھلی حکومت کو کامیابی کے ساتھ چلایا۔

شہبازشریف نے کہا کہ جس ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو،وہاں معاشی استحام نہیں آتا۔

تقریب سے خطاب کےدوران کاکنوں کی سرگرشیوں پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ آپ خاموشی اختیار کریں۔

انہوں نے کہا کہ کراچی میں پانی کے منصوبےکے لیے بجٹ میں رقم مختص کی، ہمارے پاس جو کچھ تھا، دکھی انسانیت کے لیے دیا، پنجاب میں غریبوں کے لیے ادویات مفت کردی تھیں، ہم نے 16 ماہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اگلی حکومت ہماری بنی تو کراچی میں ٹریفک مسائل کا مسئلہ حل کردیں گے۔

Tags: پاکستان مسلم لیگ ن سابق وزیر اعظم کراچی

Post navigation

Previous: الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان
Next: آسٹریلیا نے فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتےہوئے سیریز میں 2-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

یہ بھی پڑہیے

How much is the FIFA World Cup trophy worth? You will be surprised to know-FIFA
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

US issues visas to Iranian football team for World Cup-FIFA
  • کھیل

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری کر دیے

Shoes and trash rain down on Israeli players in Albania-X
  • کھیل

البانیہ میں اسرائیلی کھلاڑیوں پر جوتوں اور کوڑا کرکٹ کی بارش

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Xi Jinping will arrive in Pyongyang after seven years, important meeting with Kim Jong-un expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شی جن پنگ سات سال بعد پیانگ یانگ پہنچیں گے، کم جونگ اُن سے اہم ملاقات متوقع

Prime Minister Shehbaz Sharif addresses US 250th Independence Day celebrations, declares Pak-US relations a special partnership
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا امریکا کی 250ویں یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب، پاک-امریکا تعلقات کو خصوصی شراکت داری قرار دے دیا

Israeli police plan to recruit religious and extremist officers for Al-Aqsa Mosque compound
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصیٰ کے احاطے کے لیے مذہبی انتہا پسند اہلکار بھرتی کرنے کا منصوبہ

Islamabad Shuttle Service Scandal: Overcharging and Illegal Security Revealed
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد شٹل سروس اسکینڈل: اوورچارجنگ اور غیر قانونی سکیورٹی کا انکشاف

Germany suffers diplomatic setback at the UN, unable to get a seat on the Security Council
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ میں جرمنی کو سفارتی دھچکا، سلامتی کونسل کی نشست نہ مل سکی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.