Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

این ڈی ایم اے کے مختلف علاقوں میں اسموگ الرٹ جاری، گاڑی چلانے والوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

NDMA issues smog alert in various areas

این ڈی ایم اے کی مختلف علاقوں میں اسموگ الرٹ جاری، گاڑی چلانے والوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)  نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف حصوں میں اسموگ کے امکانات کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔

بدھ کو سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق، اسموگ میں اضافے سے کئی شہروں میں ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں اسموگ کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔

راولپنڈی اور اسلام آباد کے علاوہ خیبر پختونخوا (کے پی) کے مختلف علاقوں میں دھند کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ سندھ کے بالائی علاقوں میں بھی دھند میں تیزی سے اضافہ ہو سکتا ہے۔ 20 دسمبر تک رات اور علی الصبح کے اوقات میں حدِ نگاہ کم رہے گی۔

کم حدِ نگاہ کے باعث ٹریفک حادثات کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس لیے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

این ڈی ایم اے نے گاڑی چلانے والوں پر زور دیا ہے کہ شدید دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور ٹریفک حادثات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی اقدامات اپنائیں۔ متعلقہ اداروں کو بھی دھند کے اثرات کم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

Post navigation

Previous: محمد عباس کا ڈربی شائر سے کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے 2 سالہ معاہدہ
Next: سڈنی حملہ آور کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا،خاندان کو انتہا پسندی کا علم نہیں تھا،بھارتی پولیس

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

یہ بھی پڑہیے

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.