Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

میسی اور رونالڈو 2026 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ بنانے کے قریب

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images

Messi and Ronaldo close to setting new world record at 2026 World Cup-Getty Images

فٹبال کی دنیا کے دو عظیم ترین سپر اسٹارز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو ایک اور تاریخی سنگِ میل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

دونوں کھلاڑی 2026 کے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تیار ہیں، جو ان کے کیریئر کا چھٹا ورلڈ کپ ہوگا اگر ایسا ہوتا ہے تو میسی اور رونالڈو 2006، 2010، 2014، 2018، 2022 اور 2026 سمیت چھ مختلف ورلڈ کپ کھیلنے والے دنیا کے پہلے فٹبالرز بن جائیں گے۔

شائقین اس ممکنہ لمحے کو دونوں لیجنڈز کا ’’لاسٹ ڈانس‘‘ قرار دے رہے ہیں میسی نے 2022 ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کو عالمی چیمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا تھا، جبکہ رونالڈو بھی پرتگال کے لیے بدستور اہم حیثیت رکھتے ہیں۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ 2026 کا ورلڈ کپ رونالڈو کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری بڑا ایونٹ ہوگا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں آمنے سامنے آئیں تو یہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلا موقع ہوگا جب میسی اور رونالڈو ایک دوسرے کے خلاف میدان میں دکھائی دیں گے، جس کا دنیا بھر کے فٹبال شائقین بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل فٹبال فیفا ورلڈ کپ 2026 کرسٹیانو رونالڈو لیونل میسی

Post navigation

Previous: بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، اہم سنگ میل عبور کرلیا
Next: محمد عباس نے پروفیشنل کرکٹ میں 1000 وکٹوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Asian Games 2026: PCB announces 15-member national squad-PCB
  • کھیل

ایشین گیمز 2026: پی سی بی کا 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان،صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر

Pakistani-born Zidan Iqbal's participation in the FIFA World Cup-X
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد زیدان اقبال کی شرکت

یہ بھی پڑہیے

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.