فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ٹورنٹو میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کرسکیں دوسرے ہاف کے 53ویں منٹ میں کروشیا نے برتری حاصل […]
