Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ سے دور ہونا ملک اور معیشت دونوں کے لئے اچھا ہے،مفتاح اسماعیل

1 minute read
urduintl

اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ سے دور ہونا ملک اور معیشت دونوں کے لئے اچھا ہے،مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ سے دور ہونا ملک اور معیشت کیلئے اچھا فیصلہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا وزیر خزانہ نہ بننا ملک کیلئے اچھا فیصلہ قرار دے دیا۔

اپنے ایک بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسحاق ڈار کا وزارت خازنہ سے دور ہونا ملک اور معیشت دونوں کے لئے اچھا ہے ۔اسحاق ڈار کی پالیسوں کی وجہ سے ملک اور معیشت دونوں کو لاتلافی نقصان ہوا ۔ مفتاح اسماعیل نے پیش گوئی کی ہے کہ ڈالر کی قدر جولائی تک کچھ بڑھ جائے گی تاہم پیٹرول کی قیمتیں مستحکم رہنے کا امکان ہے۔

سابق لیگی رہنما کے مطابق معاشی اعشاریے بہترہیں، مہنگائی مزید نہیں بڑھے گی، جنوری سے مہنگائی بڑھنے کی شرح رک گئی ہے۔

مفتاح اسماعیل کے مطابق پاکستان میں بنیادی اصلاحات اورراہ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ نجکاری کی تیزی کے لئے قوانین کو آسان بنانا ہو گا ۔ ملکی معیشت کو اپنے پاوں پر کھڑا کرنے کے لئے بڑے اور سخت فیصلے لینا ہوں گے ۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنما کو اس مرتبہ وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں بتایا تھا کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے چونکہ پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا لہٰذا یہ تاثر غلط ہوگا کہ اسحاق ڈار چیئرمین سینیٹ ہوں گے۔

Home

Tags: معیشت مفتاح اسماعیل وزارت خزانہ

Post navigation

Previous: آصف زرداری سے کہا اس بار آپ ”کوئین آف انگلینڈ “ کی طرح کے صدر ہوں گے،بلاول بھٹو
Next: آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی اریجمنٹ پر دوسرے جائزے کے لیے تیار

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.