Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ہرمز میں ایران کی سخت کارروائی، امریکی حملے مؤخر—جنگ بندی پر سوالات برقرار

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire

Iran's harsh action in Hormuz delays US attacks - questions remain about ceasefire

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر  کے مطابق آبنائے ہرمز میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئی ہے، جہاں ایران نے دو غیر ملکی جہاز تحویل میں لے کر اپنی گرفت مضبوط کر لی، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حملے مؤخر کرنے کے اعلان کے باوجود جنگ بندی کی صورتحال غیر یقینی کا شکار ہے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق لائبیریا کے جھنڈے بردار ایپامینونڈاس اور پاناما کے ایم ایس سی فرانسسکا کو ضابطہ خلاف ورزی اور نیویگیشن سسٹم میں رد و بدل کے الزام میں قبضے میں لیا گیا۔ ایک تیسرے جہاز پر فائرنگ بھی کی گئی، تاہم وہ محفوظ رہا اور اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا۔

دوسری جانب، صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ حملے اچانک مؤخر کرتے ہوئے جنگ بندی کو برقرار رکھنے کا عندیہ دیا، لیکن تہران نے اس اقدام کو ناکافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ مکمل سیزفائر اسی وقت ممکن ہے جب امریکی بحری ناکہ بندی ختم کی جائے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنا ممکن نہیں۔

امریکی فوج نے بھی دباؤ برقرار رکھتے ہوئے 30 سے زائد جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ ایشیائی پانیوں میں چند ایرانی آئل ٹینکرز کو بھی روکنے کی اطلاعات ہیں۔ 

امریکا ایران امن مذاکرات تاحال تعطل کا شکار ہیں اور کسی نئے معاہدے یا جنگ بندی کی واضح تاریخ سامنے نہیں آئی

Tags: آبنائے ہرمز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایپامینونڈاس ایران ایم ایس سی فرانسسکا پاسداران انقلاب پاناما لائبیریا

Post navigation

Previous: پی ایس ایل میں نئی تاریخ، عثمان خان سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے
Next: خلا میں پاکستان کی بڑی اڑان: دو پاکستانی خلا باز چین کے مشن کے لیے منتخب

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

یہ بھی پڑہیے

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

New Israeli settlements in the West Bank, strong reaction from Palestinian leadership
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے میں نئی اسرائیلی آبادیاں، فلسطینی قیادت کا شدید ردعمل

Delay in Budget 2026-27, government faces concerns from IMF and allies
  • Top News
  • پاکستان

بجٹ 2026-27 میں تاخیر، حکومت کو آئی ایم ایف اور اتحادیوں کے تحفظات کا سامنا

Ishaq Dar, Kuwaiti Foreign Minister discuss, agree to continue diplomacy
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کی گفتگو، سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق

Briefing on Iran war in US Senate, easing of sanctions conditional on nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی سینیٹ میں ایران جنگ پر بریفنگ، پابندیوں میں نرمی جوہری پروگرام سے مشروط

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.