Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

1 minute read
Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون ی خبر  کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں پاکستان کی معاشی معاونت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے سعودی عرب کی مسلسل حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل وقت میں مملکت کا تعاون پاکستان کیلئے انتہائی اہم رہا ہے۔ انہوں نے خطے کی موجودہ صورتحال میں سعودی قیادت کے محتاط اور ذمہ دارانہ کردار کو بھی سراہا۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سعودی عرب پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈپازٹ کا اعلان کر چکا ہے، جبکہ موجودہ 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کو بھی مزید طویل مدت کیلئے بڑھا دیا گیا ہے، جس سے زرمبادلہ ذخائر کو استحکام ملنے کی توقع ہے۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا اور اسے ایک مضبوط اور پائیدار شراکت داری قرار دیا۔

مزید پڑھیں : تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

وزیراعظم نے سعودی قیادت کو ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بھی بریفنگ دی اور کہا کہ اسلام آباد خطے میں پائیدار امن کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گا۔

وزیراعظم اس وقت اپنے تین ملکی دورے پر ہیں اور سعودی عرب کے بعد قطر اور ترکیہ میں بھی اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گے، جہاں علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات زیر بحث آئیں گے۔

دورے کے دوران وزیراعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ پر حاضری دی، نوافل ادا کیے اور ملک و امت مسلمہ کیلئے خصوصی دعائیں بھی کیں۔

Tags: امریکا ایران ترکیہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان قطر وزیراعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک
Next: واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

یہ بھی پڑہیے

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Pakistan team's camp in Karachi, big test begins before Bangladesh series-PCB
  • کھیل

پاکستان ٹیم کا کراچی میں کیمپ، بنگلا دیش سیریز سے پہلے بڑا امتحان شروع

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Washington meeting: IMF praises, prospects of restoring global confidence in Pakistan's economy bright
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

واشنگٹن اجلاس:آئی ایم ایف کی تعریف، پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے کے امکانات روشن

Important meeting with Saudi leadership, Prime Minister thanks for economic cooperation—peace and defense partnership further strengthened
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سعودی قیادت سے اہم ملاقات، وزیراعظم کا معاشی تعاون پر شکریہ—امن و دفاعی شراکت مزید مضبوط

Asim Munir holds important meetings in Tehran, Pakistan mobilizes to reduce Iran-US tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

تہران میں عاصم منیر کی اہم ملاقاتیں ، ایران-امریکا کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان متحرک

Trump claims Iran war in final stages, important talks expected in Pakistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ آخری مرحلے میں، پاکستان میں اہم مذاکرات متوقع

UAE Debt Repayment Government Prepares Emergency Financial Plan
  • Top News
  • پاکستان

یو اے ای قرض واپسی: حکومت کا ہنگامی مالی پلان تیار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.