اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ایران نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو فوری طور پر اپنے خلاف سمجھنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے اس معاہدے پر تشویش کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ ایرانی […]
