Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

آئی سی سی نے حارث رؤف پر جرمانہ عائد کر دیا، رپورٹ

T20 World Cup: Haris Rauf not included in squad, sources say-PCB

T20 World Cup: Haris Rauf not included in squad, sources say-PCB

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ ایشیا کپ  مقابلوں میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر متعدد کھلاڑیوں کے خلاف  کارروائی کی ہے۔

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر 21 ستمبر کو بھارت کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ کے دوران بھارتی شائقین کے ردعمل میں نامناسب اشارے کرنے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے آئی سی سی نے ان کے رویے کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا۔

اسی میچ میں پاکستانی ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان کو نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد جارحانہ انداز میں جشن منانے پر میچ ریفری رچی رچرڈسن کی جانب سے زبانی وارننگ جاری کی گئی۔

دوسری جانب، بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان سوریا کمار یادیو کو 14 ستمبر کو پاکستان کے خلاف گروپ میچ کے بعد متنازعہ ریمارکس دینے پر ان کی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ ہوا ہے۔ یادیو نے اپنے بیان میں بھارتی فوج کا حوالہ دیا، جسے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھیل کی روح کے منافی قرار دیتے ہوئے لیول 4 کی خلاف ورزی کی شکایت کے ساتھ آئی سی سی میں تحریری شکایت جمع کرائی۔

ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے مطالبہ کیا کہ یادیو کے ریمارکس کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچاتے ہیں اور اس پر سخت کارروائی کی جانی چاہیے۔ معاملہ اس وقت مزید حساس ہوگیا جب دونوں ٹیموں نے مبینہ طور پر میچ ریفری کے مشورے پر ٹاس کے دوران روایتی مصافحہ ترک کر دیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل ایشیا کپ پاکستان کرکٹ حارث روف کرکٹ

Post navigation

Previous: سیلاب ریلیف پر سیاسی نورا کشتی جاری : مریم نواز کا 10 لاکھ امداد کا اعلان، بلاول بھٹو کا BISP پر اصرار
Next: تاریخی ٹاکرا: پاکستان اور بھارت پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں مدمقابل

PSL 11 profit increases from Rs 2 billion to Rs 7.54 billion-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11 کا منافع 2 ارب سے بڑھ کر 7.54 ارب روپے تک پہنچ گیا

Younis Khan expressed his willingness to work with PCB-PCB
  • کھیل

یونس خان نے پی سی بی کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی ظاہر کردی

Pakistan's historic success after 64 years, winning the Diamond Jubilee Football Tournament-X
  • Top News
  • کھیل

64 سال بعد پاکستان کی تاریخی کامیابی، ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

یہ بھی پڑہیے

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Taliban commander sentenced to 42 years in prison for kidnapping American journalist
  • Afghanistan
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

امریکی صحافی کے اغوا کیس میں طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.