وزیر اعظم نریندر مودی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ہندوستانی مسلمانوں اور دنیا بھر کی مسلم برادری کو مبارکباد پیش کی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ”عید مبارک! میلاد النبی کے موقع پر نیک خواہشات۔ ہم آہنگی اور اتحاد ہمیشہ قائم رہے۔ ہر طرف خوشیاں اور خوشحالی ہو۔”

بھارتی صدر دروپدی مرمو نے بھی اس موقع پر محبت اور مساوات کے پیغام کو سراہتے ہویے کہا کہ”پیغمبر اسلام نے مساوات پر مبنی معاشرے کی مثال قائم کی ہے۔”

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت پر امن اور استحکام کی دعا کی:

شیخ محمد بن راشد المکتوم نے یو اے ای کے عوام اور مسلم دنیا کو مبارکباد دی: