وزیر اعظم نریندر مودی نے 12 ربیع الاول کے موقع پر ہندوستانی مسلمانوں اور دنیا بھر کی مسلم برادری کو مبارکباد پیش کی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ”عید مبارک! میلاد النبی کے موقع پر نیک خواہشات۔ ہم آہنگی اور اتحاد ہمیشہ قائم رہے۔ ہر طرف خوشیاں اور خوشحالی ہو۔” Eid Mubarak! Best wishes on […]
