Posted inکھیل

گیری کرسٹن سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

گیری کرسٹن کو سری لنکا کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق گیری کرسٹن 15 اپریل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، جب کہ ان کے ساتھ 14 اپریل 2028 تک دو سالہ معاہدہ کیا گیا ہے۔ گیری کرسٹن اس سے قبل پاکستان […]

Gift this article