Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

انگلینڈ کا نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

1 minute read
England announce squad for New Zealand Test series-AFP

England announce squad for New Zealand Test series-AFP

انگلینڈ کا نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پہلی بار آل راؤنڈر جیکب بیتھل کو اپنے ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا ہے، وکٹ کیپر بلے باز جیمی اسمتھ پیٹرنٹی چھٹی پر نومبر میں شروع ہونے والی نیوزی لینڈ سیریز سے محروم رہیں گے.

بیتھل، جنہوں نے انگلینڈ کے لیے 5 ایک روزہ بین الاقوامی اور 2 ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں، پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں واحد اضافہ تھے، جسے میزبان ٹیم نے 2-1 سے جیتا تھا۔

ای سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ جورڈن کاکس، جنہوں نے ابھی اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرنا ہے، اسمتھ کی غیر موجودگی میں وکٹ کیپنگ کے فرائض سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔

انگلینڈ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ کھیلے گا، پہلا میچ 28 نومبر کو کرائسٹ چرچ میں شروع ہونا ہے.

اسکواڈ: بین اسٹوکس (کپتان)، ریحان احمد، گس اٹکنسن، شعیب بشیر، جیکب بیتھل، ہیری بروک، برائیڈن کارس، جورڈن کاکس، زیک کرولی، بین ڈکٹ، جیک لیچ، اولی پوپ، میتھیو پوٹس، جو روٹ، اولی اسٹون، کرس ووکس

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ

Post navigation

Previous: جنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش:جنوبی افریقہ کے ڈی زورزی کی بدولت 2 وکٹ پر 307 رنز
Next: فخر زمان کے مستقبل کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کرے گی،محسن نقوی

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

یہ بھی پڑہیے

FIFA Rankings: Argentina becomes world' number one team again, Pakistan also improves-Getty Images
  • کھیل

فیفا رینکنگ: ارجنٹینا دوبارہ دنیا کی نمبر ون ٹیم بن گئی، پاکستان کی بھی ترقی

FIFA World Cup 2026 begins with a triumphant start, with hosts Mexico defeating South Africa 0-2-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فاتحانہ آغاز، میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Former caretaker Prime Minister of Pakistan's stance Relations with Kabul should be based on respect and sovereignty
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

سابق نگران وزیراعظم پاکستان کا مؤقف: کابل سے تعلقات احترام اور خودمختاری پر مبنی ہوں

Dispute over Mari Energies' gas sale, formal complaint sent to Prime Minister
  • Top News
  • پاکستان
  • کاروبار

ماری انرجیز کی گیس فروخت پر تنازع، وزیراعظم کو باضابطہ شکایت ارسال

Pakistan's Human Capital Investing in Parents and Early Childhood is the Need of the Hour
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان کا انسانی سرمایہ: والدین اور ابتدائی بچپن پر سرمایہ کاری وقت کی اہم ضرورت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.