اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق بلوچستان حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 1,089.26 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا ہے، جس میں عوامی ریلیف، صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع بڑھانے پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بلوچستان اسمبلی میں […]
