Posted inآج کے کالمز, مشرق وسطیٰ

عالمی اسکالر ایسوسی ایشن نے غزہ میں جاری اسرائیلی کاروائیوں کو نسل کشی قرار دے دیا

دنیا کے ممتاز ماہرینِ نسل کشی نے متفقہ طور پر اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیاں نسل کشی کے مترادف ہیں۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جینوسائیڈ اسکالرز (IAGS)، جو عالمی سطح پر نسل کشی کے مطالعات کی سب سے بڑی تنظیم سمجھی جاتی ہے اور جس میں ہولوکاسٹ سمیت مختلف تاریخی نسل […]

Gift this article