وینکوور میں فیفا کانگریس کے اختتام پر ایک کشیدہ لمحہ دیکھنے میں آیا جب فلسطینی فٹ بال فیڈریشن کے صدر جبریل رجب نے اسرائیلی فٹ بال عہدیدار باسم شیخ سلیمان کے ساتھ مشترکہ تصویر بنوانے سے انکار کر دیا۔ فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو کی جانب سے دونوں رہنماؤں کو ساتھ کھڑے ہونے کی دعوت […]
