سری لنکا کے خلاف آئندہ تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف کی کولمبو آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پہلے گروپ میں شاداب خان، فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں، جو بدھ کے روز کولمبو پہنچ گئے ان کے ہمراہ […]
