چیمپئنز ون ڈے کپ: مارخور نے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دے دی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں چیمپیئن ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں پینتھرز، مارخور کے ہاتھوں 160 رنز سے ہار گئی۔ فاتح ٹیم نے پہلی اننگز میں 348 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا […]
