Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

چیمپئنز ٹرافی 2025: بھارت کے تین پول میچز دو مختلف مقامات پر کرانے کی تجویز

Champions Trophy 2025: Proposal to host India's three pool matches at two different venues-Image Credit: ICC

Champions Trophy 2025: Proposal to host India's three pool matches at two different venues-Image Credit: ICC

چیمپئنز ٹرافیی 2025: بھارت کے تین پول میچز دو مختلف مقامات پر کرانے کی تجویز

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اگلے سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنے والا ہے اور میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے تین پول میچز دو مختلف مقامات پر کرانے کی تجویز ہے۔

میڈیا نے رپورٹ کیا کہ آئی سی سی براڈکاسٹر، جو ہندوستانی بورڈ کے براڈکاسٹر بھی ہیں، تجویز کرتے ہیں کہ دو مقامات پر میچز ہونے سے نشریات کے معیار اور ایونٹ کی قدر میں اضافہ ہوگا۔

ہندوستان کے میچوں کا ایک ہی مقام پر انعقاد اچھا تاثر نہیں چھوڑے گا۔

رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو دو مقامات پر میچز کی میزبانی پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور انہوں نے اس تجویز کی بنیاد پر راولپنڈی کو ایک جگہ کے طور پر تجویز کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا نے عندیہ دیا ہے کہ پی سی بی نے ابتدائی طور پر لاہور کو بھارت کے لیے جگہ کے طور پر تجویز کیا تھا لیکن براڈکاسٹر نے بھارتی ٹیم کے سفر کو کم سے کم کرنے کے لیے ایک اور مقام کو شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مجوزہ شیڈول میں لاہور میں بھارتی ٹیموں کے تین میچز شامل ہیں جن میں 20 فروری کو بنگلہ دیش اور دوسرا 23 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہوگا۔

مزید برآں، پاکستان اور بھارت کے درمیان یکم مارچ کو ہائی وولٹیج تصادم کی تجویز ہے، جس میں پاکستان، بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کو گروپ اے میں رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Tags: آئی سی سی اردو انٹرنیشنل اردو کھیل چیمپئنز ٹرافی 2025

Post navigation

Previous: چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے قذافی اسٹیڈیم کی گنجائش 34,000 تک بڑھانے کا فیصلہ
Next: ای سی بی نے خواتین کی ڈومیسٹک کرکٹ سے ٹرانس جینڈر پر پابندی عائد کردی

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

یہ بھی پڑہیے

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Two ships collide off the coast of Karachi, several containers fall into the sea, investigation begins
  • Top News
  • پاکستان

کراچی کے ساحلی علاقے میں دو بحری جہازوں کی ٹکر، متعدد کنٹینرز سمندر میں گر گئے ، تحقیقات کا آغاز

Without an independent Palestinian state, there is no question of relations with Israel, says Ishaq Dar
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، اسحاق ڈار

Trump's decision on Iran deal delayed, differences remain over Strait of Hormuz and nuclear program
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران معاہدے پر ٹرمپ کا فیصلہ مؤخر، آبنائے ہرمز اور جوہری پروگرام پر اختلافات برقرار

Government decides to convene budget meeting on June 5, IMF consultation ongoing
  • Top News
  • پاکستان

حکومت کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کا فیصلہ، آئی ایم ایف مشاورت جاری

Israel accused of wartime sexual violence, major breakthrough for the UN
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل پر جنگی جنسی تشدد کے الزامات، اقوام متحدہ کی بڑی پیشرفت

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.