Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

چیمپئنز کپ : میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ،مارخورزنے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Champions Cup Eliminator 2: Match canceled due to rain, Markhors qualify for final-PCB

Champions Cup Eliminator 2: Match canceled due to rain, Markhors qualify for final-PCB

چیمپئنز کپ: میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ،مارخورزنے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارخورز نے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جب ان کا ایلیمنیٹر 2 لائنز کے خلاف جمعہ کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔

ٹورنامنٹ کوالیفائنگ کنڈیشنز کے مطابق، پلے آف میں واش آؤٹ ہونے کی صورت میں لیگ میچز کی تکمیل پر ٹاپ پوزیشن رکھنے والی ٹیم اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لے گی۔

محمد رضوان کی قیادت والی ٹیم تین جیت، ایک ہار اور 38 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ شاہین آفریدی کی قیادت والی ٹیم ایک جیت، تین ہار اور 12 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

مارخورز کا اب فائنل میں مقابلہ پینتھرز سے ہوگا، جو اتوار (29 ستمبر) کو اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔

مارخورز اور پینتھرز ٹورنامنٹ میں دو بار آمنے سامنے آچکے ہیں ان کا تازہ ترین مقابلہ کوالیفائر 1 تھا جہاں سابق کو7 وکٹ سے شکست ہوئی اور شاداب خان کی زیرقیادت پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں رسائی آسان کی۔

ان کا پچھلا مقابلہ 12 ستمبر کو ہوا تھا جہاں رضوان کی قیادت میں مارخورز نے شاداب کی قیادت والی ٹیم کے خلاف 160 رنز سے فتح درج کی تھی۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز کپ

Post navigation

Previous: ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر براوو پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر،آئی پی ایل میں بطور مینٹور شامل
Next: کامندو مینڈس ڈان بریڈمین کی خصوصی فہرست میں شامل

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

یہ بھی پڑہیے

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

US B-52 plane crashes during takeoff at Edwards Air Base, 8 killed, investigation underway
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ایڈورڈز ایئر بیس پر امریکی بی -52 طیارہ ٹیک آف کے دوران تباہ، 8 افراد ہلاک ، تحقیقات جاری

Bangladesh angry over Indian immigration officials' behavior, PM's advisor returns
  • Top News

بھارتی امیگریشن حکام کے رویے پر بنگلہ دیش برہم، وزیراعظم کے مشیر واپس لوٹ گئے

Gulf tensions benefit Pakistan, with significant increase in ship arrivals at Karachi Port
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی کشیدگی نے پاکستان کو فائدہ پہنچا دیا، کراچی پورٹ پر جہازوں کی آمد میں نمایاں اضافہ

Major economic breakthrough for Iran after the war, $300 billion project under consideration
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

جنگ کے بعد ایران کے لیے بڑی معاشی پیش رفت، 300 ارب ڈالر کے منصوبے پر غور

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.