Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader

Iran does not want war, but there will be no compromise on rights: Supreme Leader

ایران جنگ نہیں چاہتا مگر حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے واضح کیا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اپنے قومی حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔

سرکاری ٹیلی وژن پر نشر کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران آبنائے ہرمز کے انتظام کو مزید مؤثر بنانے جا رہا ہے اور ملک پر حملہ کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا۔

سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایران ہر قسم کے نقصان کا ازالہ طلب کرے گا اور آبنائے ہرمز کے حوالے سے نیا طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔ انہوں نے ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہادر عوام نے اس مشکل مرحلے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

انہوں نے مزید خبردار کیا کہ بڑی اور متکبر طاقتیں کسی بھی موقع پر خطے کے ممالک کا استحصال کرنے اور انہیں دباؤ میں لانے سے گریز نہیں کریں گی، اس لیے خطے کے ممالک کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔

Tags: ایران ایران آبنائے ہرمز خراجِ تحسین سپریم لیڈر سرکاری ٹیلی وژن متکبر طاقتیں مجتبیٰ خامنہ ای

Post navigation

Previous: سعودی عرب پر حملے: تیل و گیس کی پیداوار میں بڑی کمی، عالمی منڈی متاثر ہونے کا خدشہ
Next: فیفا سیریز: پاکستان ویمنز کی ترکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

یہ بھی پڑہیے

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Iran-US talks Partial progress but decisive stage remains
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران امریکا بات چیت: جزوی پیش رفت مگر فیصلہ کن مرحلہ باقی

Prime Minister Shahbaz meets Chinese leadership, holds important discussions on peace in the region and CPEC
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم شہباز کی چینی قیادت سے ملاقات، خطے میں امن اور سی پیک پر اہم گفتگو

Quetta shuttle train suicide blast, 14 killed, 20 injured
  • Top News
  • پاکستان

کوئٹہ شٹل ٹرین خودکش دھماکا، 14 افراد جاں بحق، 20 زخمی

Prime Minister's visit to China, important discussions expected on CPEC and investment
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

وزیراعظم کا دورۂ چین، سی پیک اور سرمایہ کاری پر اہم بات چیت متوقع

Terrible explosion in coal mine in China, 82 workers killed
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

چین میں کوئلے کی کان میں خوفناک دھماکا، 82 مزدور ہلاک

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.