Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر  کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے امریکی آرمی ک چیف آف اسٹاف رینڈی جارج کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا، جس کے بعد پینٹاگون کی اعلیٰ قیادت میں ہلچل مچ گئی ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی فوجی سرگرمیاں بڑھا رہا ہے۔

پینٹاگون نے تصدیق کی کہ جنرل رینڈی جارج فوری طور پر ریٹائر ہو رہے ہیں، تاہم ان کی برطرفی کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی۔ سرکاری بیان میں ان کی طویل خدمات کو سراہا گیا۔

ذرائع کے مطابق اس اقدام کے تحت مزید اعلیٰ افسران بھی متاثر ہوئے ہیں، جن میں جنرل ڈیوڈ ہوڈنے اور میجر جنرل ولیم گرین شامل ہیں۔ ماہرین اسے وزیر دفاع کی جانب سے پینٹاگون کی قیادت کو تیزی سے تبدیل کرنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

ادھر جنرل کرسٹوفر لانیو کو عبوری طور پر آرمی چیف کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سینئر فوجی قیادت کو بھی اس فیصلے کا علم اسی وقت ہوا جب اسے عوامی سطح پر جاری کیا گیا۔

یہ پیش رفت غیر معمولی سمجھی جا رہی ہے کیونکہ جنگی حالات میں کسی حاضر سروس آرمی چیف کو ہٹانا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے۔ 

جنرل جارج 2023 میں اس عہدے پر فائز ہوئے تھے اور ان کی مدت ابھی باقی تھی۔ دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق ان کی اچانک برطرفی پینٹاگون میں جاری بڑی تبدیلیوں کا حصہ ہے، جس سے آئندہ فوجی حکمت عملی پر بھی اثر پڑ سکتا ہے۔

Tags: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ پینٹاگون جنرل ڈیوڈ ہوڈنے جنرل کرسٹوفر لانیو چیف آف اسٹاف رینڈی جارج میجر جنرل ولیم گرین

Post navigation

Previous: ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا
Next: ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh in strong position in Sylhet Test, Pakistan needs 437 runs-PCB
  • کھیل

سلہٹ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، پاکستان کو 437 رنز درکار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Putin-Xi Jinping meeting in Beijing, discussions expected on energy, trade and global security
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں پیوٹن-شی جن پنگ ملاقات، توانائی، تجارت اور عالمی سلامتی پر گفتگو متوقع

Shooting at California Islamic Center, 3 worshippers including security guard killed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

کیلیفورنیا کی اسلامی سینٹر میں فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ سمیت 3 نمازی جاں بحق

Tensions with Iran persist, Trump temporarily postpones military action
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے کشیدگی برقرار، ٹرمپ نے فوجی کارروائی وقتی طور پر مؤخر کردی

Making Pakistan a history or geography is a foolish idea ISPR
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان

پاکستان کو تاریخ یا جغرافیہ بنانے کی بات احمقانہ سوچ ہے : آئی ایس پی آر

Iran threatens America, Gulf of Oman could become graveyard for American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی امریکا کو دھمکی، خلیج عمان امریکی جنگی جہازوں کا قبرستان بن سکتی ہے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.