Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • ّExclusive
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: ایران کی جوابی کارروائی: خلیج کے متعدد ممالک میں میزائل حملے،کشیدگی عروج پر

US-Israeli attack on Iran Iran's retaliation Missile attacks in several Gulf countries, tensions on the rise

US-Israeli attack on Iran Iran's retaliation Missile attacks in several Gulf countries, tensions on the rise

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزیرہ نیوز کی خبر کے مطابق  امریکہ اور اسرائیل نے آج مشترکہ فوجی کارروائی کے تحت ایران کے مختلف شہروں، بشمول تہران، پر فضائی اور میزائل حملے کیے، جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف حصوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔ 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ حملوں کا مقصد ایرانی رجیم سے فوری خطرات کو ختم کرنا تھا، جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے ایران میں وجودی خطرے سے نمٹنے کی کوشش قرار دیا اور ٹرمپ کی قیادت کو سراہا۔

ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: ایران کی جوابی کارروائی: خلیج کے متعدد ممالک میں میزائل حملے،کشیدگی عروج پر

ایران نے فوراً جوابی حملے شروع کیے، جس میں شمالی اسرائیل میں میزائل داغے گئے اور دفاعی سسٹمز متحرک ہو گئے۔

 ایران نے اعلان کیا کہ امریکی اور اسرائیلی اثاثے اب قانونی ہدف ہیں اور کوئی بھی ہدف محفوظ نہیں۔ ایران نے خلیج کے متعدد ممالک میں بھی کارروائی کی، جس میں بحرین میں امریکی بحریہ کے 5ویں بیڑے کا مرکز نشانہ بنایا گیا، قطر میں ال عدید ایئر بیس اور دیگر فوجی مقامات پر میزائل داغے گئے جبکہ چند میزائل ناکارہ ہوئے، متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی اور دیگر شہروں میں دھماکے ہوئے اور ایک شخص ہلاک ہوا، کویت میں فضائی الرٹس اور سائرن بجے گئے، اور سعودی عرب میں ریاض اور دیگر مقامات پر دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئیں اور فضائی دفاعی اقدامات کیے گئے۔

حملوں کے بعد خلیجی ممالک اور ایران میں فضائی اور زمینی نگرانی میں اضافہ کیا گیا، جبکہ عالمی ایئرلائنز نے پروازیں منسوخ یا روٹ تبدیل کر دی ہیں۔

Tags: اسرائیل ال عدید ایئر بیس امریکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بحرین تہران

Post navigation

Previous: ٹرمپ کی پاکستان کی کھلی تعریف، امریکا کا واضح اعلان – حقِ دفاع کی مکمل حمایت
Next: آیت اللہ علی خامنہ ای شھید ، ایران میں 40 روزہ سوگ — مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی عروج پر،ایران کا بدلہ لینے بھرپور بدلہ لینے کا اعلان

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

یہ بھی پڑہیے

2 Sri Lanka Under-19 cricketers arrested in alleged video scandal-AFP
  • کھیل

سری لنکا انڈر 19 کے 2 کرکٹرز مبینہ ویڈیو اسکینڈل میں گرفتار

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Labor Day A big message from the leadership—Protection of workers' rights is the guarantee of national development
  • Top News
  • پاکستان

یومِ مزدور: قیادت کا بڑا پیغام—محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہی قومی ترقی کی ضمانت قرار

Preparing for a decisive strike on Iran Trump briefed on secret military plans, tensions in the region intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر فیصلہ کن وار کی تیاری؟ ٹرمپ کو خفیہ فوجی منصوبوں پر بریفنگ، خطے میں کشیدگی تیز

Challenge to Trump on war powers, legal deadline escalates crisis
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کو جنگی اختیارات پر چیلنج، قانونی ڈیڈ لائن نے بحران بڑھا دیا

Hangor-class submarine joins fleet, significantly increasing Pakistan Navy's strength
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

ہنگور کلاس آبدوز بیڑے میں شامل، پاک بحریہ کی طاقت میں نمایاں اضافہ

Action in international waters, reaction against Israel is sharp, Turkey accuses Israel of ‘piracy’
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

بین الاقوامی پانیوں میں کارروائی، اسرائیل کے خلاف ردعمل تیز، ترکیہ کا اسرائیل پر ‘قزاقی’ کا الزام

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.