Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

پی ایچ ایف نے اولمپیئن سمیع اللّٰہ کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

phf-appoints-olympian-samiullah-as-chief-selector-X

phf-appoints-olympian-samiullah-as-chief-selector-X

پاکستان ہاکی فیڈ ریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن سمیع اللہ خان کو چیف سلیکٹر مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی کے مطابق سمیع اللّٰہ کی تقرری پروفیشنل ڈیولپمنٹ کمیٹی کی سفارش پر عمل میں لائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ سمیع اللّٰہ کا وسیع تجربہ اور کھیل سے وابستگی قومی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

صدر پی ایچ ایف کا کہنا تھا کہ فیڈریشن پاکستان ہاکی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پُرعزم ہے اور سمیع اللّٰہ کی بطور چیف سلیکٹر تقرری سے قومی ٹیم اپنی کھوئی ہوئی عظمت دوبارہ حاصل کرے گی۔

پی ایچ ایف حکام کے مطابق یہ تقرری ملک میں ہاکی کے فروغ اور بحالی کی جامع حکمت عملی کا حصہ ہے فیڈریشن کی جانب سے ایک جامع ’’ہاکی روڈ میپ‘‘ بھی ترتیب دیا گیا ہے جبکہ ملکی و بین الاقوامی مقابلوں کے لیے سالانہ کیلنڈر تیار کیا جا رہا ہے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اولمپیئن سمیع اللہ خان پاکستان ہاکی ہاکی

Post navigation

Previous: سری لنکا کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 61 رنز سے شکست،پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنا مزید مشکل
Next: مودی کا اسرائیل دورہ: دوستی مضبوط یا مشرقِ وسطیٰ میں سفارتی توازن کا امتحان

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

PSL: Babar Azam's brilliant century, Peshawar defeats Islamabad and makes it to the final-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11:بابر اعظم کی شاندار سنچری،پشاور نے اسلام آباد کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

19-year-old Ryan Habib makes history by completing the Ironman challenge-X
  • کھیل

19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کر کے تاریخ رقم کر دی

یہ بھی پڑہیے

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Babar Azam equals the record for most runs in PSL-PSL
  • کھیل

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ برابر کر دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Republicans win in Senate, giving Trump a free hand to take possible action against Cuba
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

سینیٹ میں ریپبلکنز کی جیت، ٹرمپ کو کیوبا پر ممکنہ کارروائی کی کھلی چھوٹ

Iran-US conflict intensifies, Trump rejects new peace proposal
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع شدت اختیار کر گیا، ٹرمپ نے نئی امن تجویز مسترد کر دی

Iran-US conflict Pakistan's role in behind-the-scenes diplomacy is key
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake
  • Editor's Pick
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

Pakistan’s mediation tested as US–Iran talks stall amid global stake

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.