Posted inکھیل

بھارت میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کو شامل کیے جانے کا امکان

بھارت میں شیڈول ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن کی جانب سے ایونٹ کے حوالے سے باضابطہ اعلان آج متوقع ہے، جبکہ ٹورنامنٹ کے ڈراز بھی جاری کیے جا سکتے ہیں۔ بھارت 27 اکتوبر سے ایونٹ کی میزبانی […]

Gift this article