Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

یونس خان ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے بنگلہ ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر

Younis Khan appointed head coach of Bangla Tigers for Abu Dhabi T10 League-AFP

Younis Khan appointed head coach of Bangla Tigers for Abu Dhabi T10 League-AFP

یونس خان ابوظہبی ٹی 10 لیگ کے لیے بنگلہ ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ابوظہبی ٹی 10 لیگ کی فرنچائز بنگلہ ٹائیگرز نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو ٹورنامنٹ کے آئندہ آٹھویں ایڈیشن سے قبل اپنا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔

بنگلہ ٹائیگرز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کے ذریعے ہائی پروفائل تقرری کا اعلان کیا۔

فرنچائز نے پوسٹ کیا کہ”نیا ہیڈ کوچ الرٹ! بنگلہ ٹائیگرز کو ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 کے لیے لیجنڈ یونس خان کو بطور ہیڈ کوچ متعارف کروانے کا اعزاز حاصل ہے۔

صحرا طوفان کے درمیان، بنچ باس ڈریسنگ روم میں سکون کا احساس دلانے کے لیے تیار ہےآنے والے ایک دلچسپ سیزن کے لیے تیار ہو جائیں!

Screengrabs of Bangla tigers post-Instagram
Screengrabs of Bangla tigers post-Instagram

یونس خان کو پاکستان کرکٹ میں ایک لیجنڈ سمجھا جاتا ہے، جنہوں نے 2009 میں ملک کو ان کا واحد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹائٹل دلایا وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 10,000 رنز کی رکاوٹ کو عبور کرنے والے واحد پاکستانی بلے باز بھی ہیں۔

سابق کپتان نے 2020 میں مختصر مدت کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ بھی کام کیا ہے۔

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کا آٹھواں ایڈیشن 21 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔

Tags: ابوظہبی ٹی 10 لیگ اردو انٹر نیشنل اردو کھیل یونس خان

Post navigation

Previous: چیف جسٹس کا تقرر، پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے ارکان کے نام طلب
Next: پی سی بی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن مفت انٹری کا اعلان کر دیا

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

یہ بھی پڑہیے

Pakistan gets to host the Women's T20 World Cup-ICC
  • کھیل

پاکستان کو ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Russia launches major airstrike on Ukraine, killing 10 people, injuring dozens
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

Iran angered by Israeli actions in Lebanon, requests Pakistan's help to reduce tensions
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں پر ایران برہم، کشیدگی کم کرانے کے لیے پاکستان سے مدد کی درخواست

US mobilizes over Lebanon tensions, Trump advises Israel to exercise restraint
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان کشیدگی پر امریکا متحرک، ٹرمپ نے اسرائیل کو تحمل کا مشورہ دے دیا

Tensions rise in Lebanon, Israel declares Beaufort Fort part of security zone
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

لبنان میں کشیدگی میں اضافہ، اسرائیل نے بیوفورٹ قلعے کو سکیورٹی زون کا حصہ قرار دے دیا

US attacks on Iranian military targets, Iran claims to have targeted US base
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کے ایرانی فوجی اہداف پر حملے، ایران کا امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.