Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے،نکاح کیس سیاسی نہیں،میرا گھر تباہ ہوگیا مجبوراً عدالت آنا پڑا،خاورمانیکا

757763_38926466

چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے،نکاح کیس سیاسی نہیں،میرا گھر تباہ ہوگیا مجبوراً عدالت آنا پڑا،خاورمانیکا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بشریٰ بی بی کے سابقہ شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عدت میں نکاح کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے بلکہ میرا گھر تباہ کر دیا اس لیے مجبوراً عدالت آنا پڑا۔

سوموار کے روز ڈسٹرکٹ کورٹس میں پیشی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا نے کہا کہ کیس اصل نوعیت کا بنتا ہے، بانی پی ٹی آئی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں کیونکہ میں تو بانی پی ٹی آئی کو جانتا نہیں، میں بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سوچتا بھی نہیں،انہوں نے کہا کہ پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ چھپ کر نکاح کیا ہوا اور چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے، بچے بھی پریشان تھے۔

بچوں کو تو میری اور بشریٰ بی بی کی طلاق تک کا نہیں معلوم تھا، بچوں کو نہیں معلوم کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا چھپ کر نکاح ہوا،خاور مانیکا نے کہا کہ بچے مانتے ہی نہیں کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نکاح ہوا ہے، جب عدالت سماعت کے لیے آیا تو پہلی بار بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کا نکاح نامہ دیکھا، بچوں کو عدالت سے حاضری کے بعد بشریٰ بی بی کے نکاح کا بتایا ،انہوں نے کہا کہ بچوں کو بتایا کہ یکم جنوری 2018 میں نکاح ہوچکا تھا بچے مان ہی نہیں رہے تھے کہ نکاح ہوا ہے، میں نے بچوں کو کہا کہ خود نکاح نامہ دیکھ کر آیا ہوں، میرے بچے پچھلے 5 سال سے مصیبت میں پڑے ہوئے ہیں۔

Tags: بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی خاور مانیکا طلاق عدت میں نکاح

Post navigation

Previous: وفاقی کابینہ نے 15اپریل تک کیلوں اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی
Next: دہشتگردی کا خدشہ،اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر 2 ہفتے کیلئے پابندی

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

یہ بھی پڑہیے

https://urduintl.com/cristiano-ronaldo-sets-a-unique-record-in-football-history-Getty Images
  • کھیل

کرسٹیانو رونالڈو نے فٹ بال تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Show of force in Gulf waters, Iran seizes tanker, US counterclaims
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیجی پانیوں میں طاقت کا مظاہرہ، ایران کا ٹینکر پر قبضہ، امریکا کا جوابی دعویٰ

After the Iran war, the crisis of trust between the United States and its allies began to deepen.
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران جنگ کے بعد امریکا اور اتحادیوں میں اعتماد کا بحران گہرا ہونے لگا

IMF approves $1.2 billion for Pakistan, imposes new conditions
  • Top News
  • پاکستان

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر منظور کرلیے، نئی شرائط بھی عائد

Tensions rise again in the Strait of Hormuz, Trump makes a big statement after the attack on American warships
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز میں پھر کشیدگی، امریکی جنگی جہازوں پر حملے کے بعد ٹرمپ کا بڑا بیان

Votes divided in the name of religion in India, BJP and Congress face off
  • Top News
  • بلاگ
  • بین الاقوامی

بھارت میں ووٹ مذہب کے نام پر تقسیم، بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.