Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسلام آباد پولیس کی بروقت کاروائی،دو غیر ملکی ڈاکووں کوگرفتار کرلیا

1 minute read
Honda_Civic_Eighth_Generation_Patrolling_Car_of_Islamabad_Police

اسلام آباد پولیس کی بروقت کاروائی،دو غیر ملکی ڈاکووں کوگرفتار کرلیا

راہزنی کی اطلاع پراسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے ،واردات کرکے فرار ہونے والے دو غیر ملکی ڈاکووں کوگرفتار کرلیا.غیر ملکی ڈاکووں نے ایف 8 میں راہزنی کی واردات کی۔

راہزنی کی اطلاع پراسلام آباد پولیس کی بروقت کارروائی۔

واردات کرکے فرار ہونے والے دو غیر ملکی ڈاکووں کوگرفتار کرلیا۔

دو غیر ملکی ڈاکووں نے ایف ایٹ میں راہزنی کی واردات کی۔

اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او مارگلہ اور ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکووں کا پیچھا کیا۔…

— Islamabad Police (@ICT_Police) November 10, 2023

واردات کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او مارگلہ اور ڈولفن اسکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ڈاکووں کا پیچھا کیا،ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کی گئی اور جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا۔پولیس ٹیموں نے نہایت حکمت عملی سے دونوں راہزنوں کو اسلحہ سمیت جنگل سے گرفتار کرلیا۔

Tags: اردو انٹرنیشنل

Post navigation

Previous: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
Next: رچن رویندرا ن اور ہیلے میتھیوز نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ ز اپنے نام کرلیے

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

یہ بھی پڑہیے

Pakistan, Argentina likely to hold friendly football match-X
  • کھیل

پاکستان، ارجنٹائن میں فرینڈلی فٹبال میچ کا امکان

Former Afghanistan cricketer Shapoor Zadran admitted to hospital in critical condition, Shahid Afridi offers help-X
  • کھیل

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، شاہد آفریدی کی مد د کی پیشکش

Pakistan squad announced for Test series against Bangladesh-PCB
  • کھیل

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Russia warns Europe Intervention in Ukraine war could have serious consequences
  • Top News
  • بین الاقوامی

روس کا یورپ کو انتباہ: یوکرین جنگ میں مداخلت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں

Consequences of unsafe treatment Increase in HIV cases among children in the city
  • Editor's Pick
  • Top News
  • پاکستان

غیر محفوظ علاج کا خمیازہ: شہر میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ

The sea is open, the front is hot US blockade remains, agreement is close
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

سمندر کھلا، محاذ گرم: امریکہ کی ناکہ بندی برقرار، معاہدہ قریب

Global pressure against Israel increases, calls for strict measures from the European Union
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے خلاف عالمی دباؤ میں اضافہ، یورپی یونین سے سخت اقدامات کا مطالبہ

Prime Minister Shehbaz Sharif arrives in Antalya, important meetings with world leadership expected
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف انطالیہ پہنچ گئے، عالمی قیادت سے اہم ملاقاتیں متوقع

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.