Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انٹرنیمنٹ

بلبل ہند، لتا منگیشکر کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے

Three years have passed since Bulbul Hind, Lata Mangeshkar, left her fans.

Three years have passed since Bulbul Hind, Lata Mangeshkar, left her fans.

مدھم اور پاکیزہ آواز، سروں کی پختگی، بیسویں صدی کی بہترین گلوکارہ لتا منگیشکر کی آج تیسری برسی ہے۔ عشروں پر محیط کیریئر میں سُروں کی ملکہ نے لگ بھگ 70 برس تک گائیکی کی، محمد رفیع، کشور کمار اور مکیش کے ساتھ ان کے گائے گانے آج بھی زبان زد عام ہیں اور برصغیر پاک و ہند کی کئی نسلیں بُلبل ہند کے گیت سن کر جوان ہوئیں۔

لتا منگیشکر ملکہ ترنم نور جہاں کو اپنا گرو مانتی تھیں، لتا نے اپنی سُریلی آواز میں گائے ہوئے گانوں کا ایک خزانہ چھوڑا، انہوں نے 50 ہزار سے زائد گانے گائے۔ 60 کی دہائی میں ان کے گائے ہوئے فلم مغل اعظم کے گانے ’’جب پیار کیا تو ڈرنا کیا‘‘ نے کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے۔

Lata Mangeshkar considered the Queen of Singing, Noor Jahan, as her guru.
Lata Mangeshkar considered the Queen of Singing, Noor Jahan, as her guru.

گلوکارہ لتا منگیشکر 1929ء میں پیدا ہوئی تھیں، انہوں نے 13 برس کی عمر میں گانا شروع کیا تھا، لیجنڈری گلوکارہ نے اپنا پہلا گانا 1942ء میں ریکارڈ کرایا تھا، کئی دہائیوں تک آواز کا جادو جگایا، انہوں نے اپنے گلوکاری کے کیریئر میں 36 سے زائد زبانوں میں گیت گائے۔

گائیکی کی وجہ سے لتا منگیشکر کو بلبل ہند کا خطاب دیا گیا تھا، لتا منگیشکر 06 فروری 2022ء میں انتقال کر گئی تھیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انڈیا بلبل ہند لتا منگیشکر

Post navigation

Previous: آسٹریلوی آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Next: ڈھاکہ، مشتعل ہجوم کا حملہ، شیخ مجیب الرحمان کا گھر مسمار

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

یہ بھی پڑہیے

Zakia Ahmed, an Afghan woman who moved to Australia, made history by climbing Mount Everest.-X
  • کھیل

آسٹریلیا منتقل ہونے والی افغان خاتون ذکیہ احمد نے ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر کے تاریخ رقم کردی

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

Saad Edhi, who was involved in a humanitarian mission, returns, Turkey arranges special flights
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

انسانی مشن میں شامل سعد ایدھی کی واپسی، ترکیہ کی خصوصی پروازوں کا انتظام

Intelligence operations intensified in KP, wanted terrorist Jan Mir alias Toor Saqib killed
  • Top News
  • پاکستان

کے پی میں انٹیلی جنس آپریشنز تیز، مطلوب دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب مارا گیا

Trump's new warning to Iran, action will be taken if it does not get the right response
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کی ایران کو نئی وارننگ، صحیح جواب نہ ملا تو کارروائی ہوگی

Modi's visit to Netherlands Questions on press freedom and minorities spark diplomatic debate
  • Top News
  • انڈیا
  • بین الاقوامی

نیدرلینڈز میں مودی دورہ: پریس فریڈم اور اقلیتوں پر سوالات نے سفارتی بحث چھیڑ دی

Important developments in Beijing China and Russia sign several agreements hd images
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

بیجنگ میں اہم پیش رفت: چین اور روس کے درمیان متعدد معاہدوں پر دستخط

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.