Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام ہوگئی

Untitled design - 2024-03-15T103207.025

اسپیس ایکس کی ’اسٹارشپ‘ کی تیسری آزمائشی پرواز آخری مرحلے میں ناکام ہوگئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ نے دنیا کا سب سے طاقتور راکٹ ’اسٹار شپ‘ خلا میں بھیج دیا تاہم راکٹ کا خلا میں ہی رابطہ منقطع ہوگیا اور زمین پر لینڈنگ کرنے سے قبل تباہ ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے” اے ایف پی” کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوی ایشن ایجنسی کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد راکٹ جمعرات (14 مارچ) کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 25 منٹ پر جنوب مشرقی ٹیکساس سے لانچ کیا گیا تھا۔

تاہم خلا میں پہنچنے کے بعد زمین کی جانب واپس لینڈنگ کے وقت اسپیس ایکس بیس کا اسٹار شپ راکٹ سے رابطہ منقطع ہوگیا اور اس طرح اسٹار شپ راکٹ دوبارہ زمین پر لینڈنگ کا ہدف حاصل نہیں کرسکا، راکٹ کی لینڈنگ بحر ہند پر ہونی تھی۔

کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ راکٹ کی آخری فوٹیج میں دیکھا گیا کہ راکٹ ہیٹ شیلڈ سے چمکتی ہوئی چنگاری نظر آرہی تھی۔

تاہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ناسا کے سربراہ بل نیلسن نے اسے ’کامیاب آزمائشی پرواز‘ قرار دیا۔

ایلون مسک نے کہا کہ راکٹ نے پچھلے دو آزمائشی پروازوں کے مقابلے کہیں زیادہ اور تیز پرواز کی۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے اسٹار شپ کی 2 آزمائشی پروازیں ناکام ہو چکی ہیں ۔

Tags: اسپیس ایکس اسٹار شپ ایلون مسک

Post navigation

Previous: یمن میں خواتین کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندیاں
Next: فلسطینی صدر نے محمد مصطفیٰ کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

یہ بھی پڑہیے

Bangladesh beat Australia in ODI after 21 years-BCB
  • کھیل

بنگلادیش نے 21 سال بعد آسٹریلیا کو ون ڈے میں شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

26 militants killed in operation on terrorist hideouts near Afghan border
  • Top News
  • پاکستان

افغان سرحد کے قریب دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی، 26 شدت پسند مارے گئے

Pakistan appeals to the international community to reduce tensions and adopt the path of peace
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

پاکستان کی عالمی برادری سے اپیل، کشیدگی کم کر کے امن کی راہ اپنائی جائے

Iran's major response after US attacks, claims to have hit 21 US military targets
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکی حملوں کے بعد ایران کا بڑا ردعمل، 21 امریکی فوجی اہداف نشانہ کا دعویٰ

The decision to further strengthen political and economic cooperation between North Korea and China
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • چین

شمالی کوریا اور چین کا سیاسی و اقتصادی تعاون مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ

Negotiations with Iran are ongoing, agreement is likely in two to three days Trump
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران سے مذاکرات جاری، دو سے تین روز میں معاہدے کا امکان: ٹرمپ

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.