Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انٹرنیمنٹ
  • انڈیا

فلم “ستری 2” کی باکس آفس پر تاریخی کامیابی ، شاہ رخ خان کی جوان کو پیچھے چھوڑ دیا

1 minute read
The movie "Stree 2" is a historic success at the box office

The movie "Stree 2" is a historic success at the box office

پروڈکشن کمپنی میڈک فلمز، نے 2018 میں بننے والی فلم ‘ستری ‘ کا سیکوئل “ستری 2” بنایا ہے جس نے باکس آفس پر شاہ رخ خان کی فلم جوان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے یہ فلم اب باضابطہ طور پر ہندوستان میں “فلم آف آل ٹائم نمبرون ہندی فلم” ہے۔ بدھ کو، میڈک فلمز نے ایکس پر ایک پوسٹر شیئر کیا جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ “ستری2 ” ہندوستان کی اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بن گئی ہے ۔

شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی جوڑی پر مبنی “ستری 2’ نے ایک اندازے کے مطابق 586 کروڑ ہندوستانی روپے کما کر ہندوستانی باکس آفس پر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ شاہ رخ خان کی جوان 584 کروڑ کے ساتھ “ستری 2” سے پیچھے چلی گئی ۔

پپروڈکشن کمپنی میڈک فلمز نے ایکس پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، “ہمارے ساتھ تاریخ رقم کرنے کا شکریہ۔ ‘ستری 2’ ابھی بھی سینما گھروں میں چل رہی ہے، تو آئیں دیکھیں اور مزید ریکارڈ توڑنے میں ہماری مدد کریں” ۔

Tags: اردو انٹرنیشنل انٹرٹینمنٹ انڈیا باکس آفس ستری 2 فلم شاہ رخ خان فلم میڈک فلمز

Post navigation

Previous: پاکستان کی خواتین نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیریز 1-1سے برابر کر دی
Next: افغانستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ون ڈے میں شکست دے دی

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

یہ بھی پڑہیے

FIFA World Cup: Sweden defeats Tunisia 1-5-Getty Images
  • کھیل

فیفا ورلڈ کپ: سویڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Ishaq Dar and Japanese Foreign Minister's telephone conversation — Global recognition of Pakistan's mediation efforts
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

اسحاق ڈار اور جاپانی وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ — پاکستان کی ثالثی کوششوں کی تعریف

US-Iran peace agreement signing ceremony to be held in Geneva, hosted by Pakistan Shahbaz Sharif
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

US and Iran agree on initial ceasefire agreement, signing expected on Friday
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا اور ایران جنگ بندی کے ابتدائی معاہدے پر متفق، دستخط جمعے کو متوقع

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.