Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر غور، بھارتی میڈیا

The Indian team will not go to Pakistan, considering the hybrid model for the Champions Trophy, claims the Indian media

The Indian team will not go to Pakistan, considering the hybrid model for the Champions Trophy, claims the Indian media

بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر غور بھارتی میڈیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کرے گا اور چیمئنز ٹرافی فروری مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔

پاکستان نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھی شیئر کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ یکم مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں رکھا گیا ہے.

تاہم بی سی بی آئی کی جانب سے تاحال بھارتی ٹیم کے پاکستان جانے کے حوالے سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

اب بھارتی میڈیا کی جانب سے ایک بار پھر دعویٰ سامنے آیا ہےے کہ انڈین ٹیم چیمئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں آئے گی اور چیمپئنز ٹرافی کے کچھ میچز ہائبرڈ ماڈل پر متحدہ عرب امارات یا پھر سری لنکا میں ہوں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس بات کے امکانات ہیں کہ انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائے گی تاہم اس بارے میں حتمی فیصلہ حکومت نے کرنا ہے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر کام ہو رہا ہے.

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی واضح طور پر کہہ چکے ہیں کہ چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے اور پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی کھیلا جائے گا، سری لنکا میں جولائی کے آخر میں ہونے والی آئی سی سی کی میٹنگ میں بھی اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔

Tags: آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 اردو کھیل انڈیا کرکٹ ٹیم

Post navigation

Previous: پاکستان کے مایہ ناز پہلوان انعام بٹ کے اولمپکس سے قبل ارشد ندیم کو اہم مشورے
Next: پارلیمان، جمہوریت کی بات کرنے کے باعث زیر عتاب ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

یہ بھی پڑہیے

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Big battle in Iranian airspace Iran claims to have shot down US warplane and helicopter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی فضاؤں میں بڑا معرکہ: ایران کا امریکی جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ

Big drop after record increase, petrol price reduced by Rs 80
  • Top News
  • پاکستان

ریکارڈ اضافے کے بعد بڑی کمی، پیٹرول کی قیمت میں 80 روپے کی کمی

Controversial decision in the Pentagon US Army Chief suddenly dismissed, reasons not revealed
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

پینٹاگون میں ہنگامہ خیز فیصلہ: امریکی آرمی چیف اچانک برطرف، وجوہات سامنے نہ آ سکیں

Trump's big action Attorney General Pam Bondi fired, Epstein files controversy worsens the matter
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

ٹرمپ کا بڑا ایکشن: اٹارنی جنرل پام بونڈی برطرف، ایپسٹین فائلز تنازع نے معاملہ بگاڑ دیا

Petrol 458 and diesel 520 rupees per liter, government's big decision - subsidy ends, targeted relief package announced
  • Top News
  • پاکستان

پیٹرول 458 اور ڈیزل 520 روپے فی لیٹر، حکومت کا بڑا فیصلہ—سبسڈی ختم، ٹارگٹڈ ریلیف پیکج کا اعلان

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.