Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • مشرق وسطیٰ

جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی افواج کے لبنان سے انخلا پر عمل درآمد شروع

000_36PA3E4

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ اسرائیلی افواج نے جنوبی لبنان کے ایک قصبے سے پہلا انخلا کرلیا، جنگ بندی معاہدے کے تحت ان کی جگہ لبنانی فوج نے لے لی ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ کمانڈ کے سربراہ جنرل ایرک کریلا جنگ بندی معاہدے کے تحت لبنان کے علاقے الخیام میں اسرائیلی دفاعی افواج کے پہلے انخلا اور لبنانی مسلح افواج کی تبدیلی کے دوران عمل درآمد اور نگرانی کے ہیڈ کوارٹرز میں موجود تھے۔

اس حوالے سے جاری بیان کے مطابق ایرک کریلا نے کہا کہ یہ جنگ کے دیرپا خاتمے کے نفاذ میں اہم اور پہلا قدم ہے، جو مسلسل پیش رفت کی بنیاد کا حامل ہے۔

لبنان کے وزیر اعظم نجیب میکاتی نے کہا کہ الخیام اور مرجعون کے علاقوں میں لبنانی فوج کی تعیناتی جنگ بندی کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے جنوبی لبنان میں فوج کو مضبوط بنانے کی جانب بنیادی قدم ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہم ملک کے جنوبی حصے میں استحکام کے قیام کے لیے فوج کی کوششوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ غزہ پر گزشتہ سال سے بمباری کرنے والے اسرائیل کی مسلح افواج نے حالیہ مہینوں میں اچانک لبنان کے جنوبی علاقوں کو اپنے حملوں کا ہدف بنانا شروع کیا تھا، اس دوران بیروت میں بھی کئی مقامات پر حملے کیے گئے، اسرائیل کا موقف تھا کہ وہ غزہ سے بھاگ کر لبنان آنے والے حماس کے جنگجوؤں کو نشانہ بنا رہا ہے، تاہم ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت بے گناہ لبنانی شہری بھی جاں بحق ہو رہے تھے۔

Tags: اسرائیلی افواج امریکی سینٹرل کمانڈ پہلا انخلا جنگ بندی معاہدے جنوبی لبنان لبنانی فوج

Post navigation

Previous: توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
Next: آسٹریلیا کی فٹبالرز یونین کا سعودی عرب کو 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی دینے پر اعتراض

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Missile attack near Oman coast, 3 Indian personnel missing, India summons US diplomat
  • Top News
  • امریکہ
  • انڈیا
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملہ، 3 بھارتی اہلکار لاپتا ، بھارت نے امریکی سفارتکار طلب کر لیا

یہ بھی پڑہیے

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

Pakistan football team gets entry into a major FIFA tournament-PFF
  • کھیل

پاکستان پہلی بار کوالیفائنگ مرحلے کے بغیر فیفا ایونٹ میں شرکت کرے گا

Calendar

June 2026
MTWTFSS
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 
« May    

Top News

Security forces kill 21 more terrorists in North Waziristan in 72 hours
  • Top News
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 72 گھنٹوں میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

UAE denies reports of billions of dollars being released to Iran
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کے لیے اربوں ڈالر جاری کرنے کی اطلاعات، یو اے ای نے خبروں کو مسترد کر دیا

The Rs 1.88 trillion budget is focused on development and investment, Finance Minister said in a post-budget press conference.
  • Top News
  • پاکستان

18.8 کھرب روپے کا بجٹ ترقی اور سرمایہ کاری پر مرکوز ہے، وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں گفتگو

The UN has declared the actions of the Afghan morality police a violation of fundamental rights.
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغان اخلاقی پولیس کی کارروائیاں، اقوام متحدہ نے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی قرار دے دیا

Trump claims deal with Iran is close, Tehran denies final decision
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

ٹرمپ کا ایران سے معاہدہ قریب ہونے کا دعویٰ، تہران کا حتمی فیصلے سے انکار

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.