Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • بین الاقوامی

معروف امریکی فوڈ چین کا ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد ریستوران بندکرنےکا اعلان

image (1)

معروف امریکی فوڈ چین کا ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد ریستوران بندکرنےکا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں مظالم کے خلاف اسرائیل کی مبینہ حمایت کرنے والی کمپنیوں کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت آتی جا رہی ہے۔ معروف امریکی فوڈ چین نے ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد ریستوران عارضی طور پر بند کرنےکا اعلان کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا میں امریکی فوڈ چین کی فرنچائز کمپنی کا کہنا ہے کہ معاشی طور پر درپیش صورتحال کی وجہ سے ملائیشیا میں ریستوران عارضی طور پر بند کر رہے ہیں۔

ملائیشین میڈیا کے مطابق امریکی فوڈ چین نے ملائیشیا میں 100 سے زیادہ ریستوران عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ملائیشیا میں امریکی فوڈ چین کے 600 ریستوران ہیں جن میں سے 108 کو بندکیا جارہا ہے، ان میں سے زیادہ تر ریستوران ملائیشیا کی مسلم اکثریتی ریاست کلنٹان میں ہیں۔

خیال رہےکہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ملائیشیا اور دیگر ممالک میں اسرائیلی مصنوعات اور اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں کی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے۔

Tags: امریکی فوڈ چین بائیکاٹ ریستوران غزہ میں مظالم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کلنٹان ملائیشیا

Post navigation

Previous: گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا اعلان
Next: چیمپئنز ٹرافی2025: آئی سی سی عہدیدار وینیو کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

یہ بھی پڑہیے

Naseem Shah ruled out of PSL indefinitely due to injury-PSL
  • کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث پی ایس ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے باہر

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Oil crisis intensifies, new inflation storm looms - IMF warns of global economy
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

Artemis 2 sets new record as humans travel furthest into space
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

انسان خلا میں سب سے دور، آرٹیمس ۲ نے نیا ریکارڈ بنا دیا

Trump's stern warning on Iran, fears of a major war increase - diplomatic efforts also intensify
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر ٹرمپ کی سخت وارننگ، بڑی جنگ کے خدشات میں اضافہ—سفارتی کوششیں بھی تیز

Gwadar's rapid development is on the way to becoming a new center of global trade.
  • Top News
  • پاکستان

گوادر کی تیز رفتار ترقی، عالمی تجارت کا نیا مرکز بننے کی راہ پر

Missile debris incident in UAE 3 Pakistanis injured, Prime Minister's immediate response
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای میں میزائل ملبہ گرنے کا واقعہ: 3 پاکستانی زخمی، وزیراعظم کا فوری ردعمل

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.