معروف امریکی فوڈ چین کا ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد ریستوران بندکرنےکا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں مظالم کے خلاف اسرائیل کی مبینہ حمایت کرنے والی کمپنیوں کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت آتی جا رہی ہے۔ معروف امریکی فوڈ چین نے ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد ریستوران عارضی طور پر […]
