Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • انڈیا
  • پاکستان
  • چین

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

SCO

شنگھائی تعاون تنظیم کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں شروع ہو رہا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔

تنظیم کے رکن ممالک روس، چین، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے علاوہ ایران کے اول نائب صدر اور انڈیا کے وزیر خارجہ اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے۔

چین کے وزیراعظم لی چیانگ اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

منگولیا کے وزیراعظم مبصر ریاست کے طور پر اور ترکمانستان کے وزرا کی کابینہ کے نائب چیئرمین اور وزیر خارجہ بھی خصوصی مہمان کی حیثیت میں شرکت کریں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کونسل کے رکن ممالک کے سربراہان اجلاس میں معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی و ثقافتی روابط کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کریں گے اور تنظیم کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کے موقع پر دورے پرآئے ہوئے وفود کے سربراہان سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر غیرملکی سربراہان، وفود اور مہمانوں کی سکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے اسلام آباد پولیس، سندھ پولیس، ایف سی اور رینجرز سمیت پاکستانی فوج کے دستے تعینات کیے گئے ہیں۔

ایس سی او اجلاس کی مناسبت سے وفاقی حکومت نے فوج کو سکیورٹی انتظامات کے لیے خصوصی اختیارات دیے ہیں۔

Tags: 23واں سربراہی اجلاس ازبکستان اسلام آباد انڈیا ایران بیلاروس تاجکستان ترکمانستان جناح کنونشن سینٹر چین روس شنگھائی تعاون تنظیم قازقستان کرغزستان منگولیا وزیراعظم شہباز شریف

Post navigation

Previous: کینیڈا اور بھارت نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا
Next: بابر، شاہین اور نسیم کو ٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی کا ردعمل

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

یہ بھی پڑہیے

PCB announces squad for ICC Women's T20 World Cup 2026-PCB
  • کھیل

پی سی بی نے آئی سی سی ویمن ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے اسکواڈکا اعلان کر دیا

Calendar

May 2026
MTWTFSS
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
« Apr    

Top News

UAE's categorical response to Iran No external power needed for self-defense
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

Iran warns Trump administration, American people will now pay the economic price
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی ٹرمپ انتظامیہ کو وارننگ، معاشی قیمت اب امریکی عوام چکائیں گے

Major operation in Africa, US and Nigerian forces kill ISIS leader
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی

افریقہ میں بڑا آپریشن، امریکی اور نائجیرین فورسز نے داعش رہنما کو ہلاک کر دیا

Prime Minister Shehbaz Sharif's categorical declaration: Pakistan's nuclear program is only for defense and peace
  • Top News
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان: پاکستان کا ایٹمی پروگرام صرف دفاع اور امن کے لیے ہے

Pakistan's major economic success, Finance Minister arrives in China to issue first Panda Bond
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

پاکستان کی بڑی معاشی کامیابی، پہلا پانڈا بانڈ جاری کرنے کیلئے وزیر خزانہ چین پہنچ گئے

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بلاگ بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.