اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار حصص میں ابتدا ہی سے تیزی کا رجحان ہے، جب مارکیٹ کا آغاز 608 پوائنٹس […]
