Friday, January 24, 2025
HomeTop Newsاسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار...

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس سے بلند

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کو عبور کرگیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے دن پی ایس ایکس میں 1196 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا تو کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 110093 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آ گیا۔

بعد ازاں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان غالب رہا اور انڈیکس میں اتار چڑھاؤ کے بعد 1545 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 110442 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا تھا۔

Latest articles

آئی ایس آئی چیف کا دورہ بنگلادیش، بھارت کے لئے بڑھتی پریشانی

بنگلہ دیش کے اعلیٰ ترین فوجی جرنیلوں کے اسلام آباد کے دورے کے بعد...

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا تعلیم کے عالمی دن پر قوم کے نام خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے تعلیم کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ...

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 18 منٹ میں 4 بل منظور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18منٹ جاری رہا جس میں...

ٹرمپ کا جان ایف کینیڈی اور مارٹن لوتھر کے قتل سے متعلق خفیہ دستاویزات عام کرنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر جان ایف...

More like this