Thursday, February 6, 2025
Homeپاکستاناسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس کی ایک لاکھ...

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

Published on

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک دن کی مندی کے بعد آج تیزی کا رجحان ہے، جس کے سبب انڈیکس کی ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار حصص میں ابتدا ہی سے تیزی کا رجحان ہے، جب مارکیٹ کا آغاز 608 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہونے سے کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 111031 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز (جمعرات کو ) پی ایس ایکس میں مجموعی طور پر مندی کا رجحان رہا تھا، جس کے سبب انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

آج جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے اور 1179 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے سبب ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہونے سے 100 انڈیکس بڑھ کر 111602 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ چکا ہے۔

Latest articles

نعمان علی آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جمعرات...

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ باولر چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہو گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق چیمپئن آسٹریلیا کوچیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل...

حسینہ واجد اپنے والد کا گھر جلتا ہوا دیکھ کر زار و قطار رو پڑیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد ڈھاکا میں اپنا...

لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز تعینات کرنے کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل کمیشن پاکستان نے لاہور ہائیکورٹ کیلئے 9 ایڈیشنل ججز...

More like this