23مارچ یوم پاکستان،صدر اور وزیراعظم کے پیغامات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں آج 84واں یوم پاکستان منایا جارہا ہے، اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں کو مبارک باد دیتے ہوئے پیغام دیا کہ 23مارچ ہماری تاریخ کا ایک اہم دن ہے، پاکستان کو درپیش سنگین […]
