اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو غزہ کے لیے امریکی حمایت یافتہ 15 نکاتی منصوبے کی مخالفت کرکے ایک مشکل سیاسی صورتحال سے دوچار ہوگئے ہیں، جہاں انہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپنے دائیں بازو کے اتحادیوں میں توازن قائم کرنا […]
