Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

ایران کے خلیجی ممالک میں امریکی تنصیبات پر حملے، امریکا کے ایران پر مسلسل دسویں روز بھی فضائی حملے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکا نے مسلسل دسویں روز ایران کے مختلف فوجی اہداف پر حملے کیے، جبکہ ایران نے خلیجی خطے میں امریکی فوجی تنصیبات، ریڈار سسٹمز اور فضائی دفاعی مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ […]

Gift this article