اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر پاکستان کو اہم سفارتی اور قانونی کامیابی حاصل ہوئی ہے، ہیگ میں قائم مستقل عدالتِ ثالثی نے بھارت کی جانب سے 1960 کے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر التوا میں رکھنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے […]
