لاہور ریس کلب میں ونٹر میٹنگ کے تحت ہونے والی گھڑ دوڑوں میں پاکستانی کوئین نے مکہ جوائنٹ ڈیفنس کپ اپنے نام کر لیا۔ سن آف گجرات نے دوسری جبکہ میرا سلطان نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ونٹر میٹنگ کے دوران مختلف کیٹیگریز میں سات ریسز کا انعقاد کیا گیا، جن میں شہ سواروں نے […]
