وفاقی کابینہ نے 15اپریل تک کیلوں اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے 15اپریل تک کیلوں اور پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر نے کی منظوری دیدی ہے،رمضان میں کیلوں ، پیاز کی وافرمقدارمیں دستیابی یقینی بنانے کیلئے برآمد پر پابندی عائد کی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف […]
