Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

تیل بحران شدت اختیار کر گیا، مہنگائی کا نیا طوفان—آئی ایم ایف کی عالمی معیشت پر وارننگ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر  کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے اثرات عالمی معیشت پر نمایاں ہونے لگے ہیں اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ تیل و گیس کی رسد متاثر ہونے سے مہنگائی میں اضافہ اور اقتصادی ترقی میں سست روی ناگزیر ہو […]

Gift this article