Posted inTop News, پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف نے کثیر الملکی مشق ’’انڈس شیلڈ 2024 ‘‘ کا معائنہ کیا جس میں 24 فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آج پاکستان ایئرفورس کے آپریشنل ائربیس کا دورہ کیا۔ آرمی […]

Gift this article