Posted inکھیل

قومی سینئر ویمن اور بوائز انڈر17 ایشین سٹائل کبڈی ٹیموں کے چناؤ کے لیے اوپن ٹرائلز 12 جنوری کو منعقد ہوں گے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی سینئر ویمن اور بوائز انڈر17 ایشین سٹائل کبڈی ٹیموں کے چناؤ کے سلسلے میں ایک روزہ اوپن ٹرائلز 12 جنوری کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس (حمیدی ہال)، اسلام آباد میں صبح 9 بجے شروع ہونگے۔ گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے […]

Gift this article