Posted inپاکستان

کراچی: کریم آباد میں ڈی ایس پی (سی ٹی ڈی)علی رضا ٹارگٹڈ حملے میں شہید

کراچی: کریم آباد میں ڈی ایس پی (سی ٹی ڈی)علی رضا ٹارگٹڈ حملے میں شہید اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اتوار کو کراچی کے علاقے کریم آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے تفتیشی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) علی رضا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ سینئر […]

Gift this article